پیر 11 ربیع الاول 1448هـ
#حیدرآباد

شیخ محمد حیدرآباد ضلع کے لیے زیڈ نیوز ٹی وی چینل اور پیٹریاٹک ویوز ڈیلی کے رپورٹر مقرر

حیدرآباد: زیڈ نیوز ٹی وی چینل اور پیٹریاٹک ویوز ڈیلی کی جانب سے شیخ محمد کو حیدرآباد ضلع کے لیے بطور رپورٹر مقرر کیا گیا۔

اس موقع پر محمد ریاض احمد، چیئرمین زیڈ نیوز ٹی وی چینل اور ایڈیٹر پیٹریاٹک ویوز ڈیلی نے شیخ محمد کی گلپوشی اور شال پوشی کرتے ہوئے انہیں ادارے کا میڈیا ایکریڈیشن کارڈ بھی حوالے کیا اور دلی مبارکباد پیش کی۔

محمد ریاض احمد نے اس موقع پر کہا کہ صحافت ایک عظیم امانت اور ذمہ داری ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ شیخ محمد دیانت داری، غیر جانبداری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ عوامی مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے ادارے کی ساکھ کو مزید مستحکم کریں گے۔

اس موقع پرنیوز اینکر سلمان خان اور محمد وسیم بھی موجود تھے،

شیخ محمد حیدرآباد ضلع کے لیے زیڈ نیوز ٹی وی چینل اور پیٹریاٹک ویوز ڈیلی کے رپورٹر مقرر

25 JULY 2026 URDU DAILY NEWS

شیخ محمد حیدرآباد ضلع کے لیے زیڈ نیوز ٹی وی چینل اور پیٹریاٹک ویوز ڈیلی کے رپورٹر مقرر

28 JULY 2026 URDU DAILY NEWS

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے