سنٹرول ذون میڈیا اسوسیشن سے وابسطہ تین صحافیوں کی عمرہ کو روانگی
سنٹرول ذون میڈیا اسوسیشن سے وابسطہ تین صحافیوں کی عمرہ کو روانگی
حیدرآباد۔19/اگست (روز نامہ پٹریاٹک ویوز)
سنٹرول ذون میڈیا اسوسیشن سے وابسطہ تین صحافی شیخ شریف ، شیخ سعید اور محمد مجیب خان بغرض عمرہ سعودی عرب روآنہ ہورہے ہیں۔ اس مسرت میں آج حج ہاوز واقع نامپلی حیدرآباد میں ان کی گلپوشی کرکے مبارکباد پیش کی گئی ۔ اس موقع پر سنیر جرنلسٹ سعداللہ خان سبیل، سہیل قادری ، شیخ احمد ، محمد نعیم ، شیخ سلیم ، شیخ محمد و دیگر موجود تھے۔




English 



























































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































