پیر 11 ربیع الاول 1448هـ
#اردو روزنامہ

77واں یومِ رحمتُ للعالمین ﷺ و یومِ صحابہؓ حیدرآباد میں دو عظیم الشان جلسے، عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل

آل انڈیا مجلس تعمیرِ ملت کے زیرِ سرپرستی 77ویں یومِ رحمتُ للعالمین ﷺ اور یومِ صحابہؓ کے موقع پر حیدرآباد میں عظیم الشان جلسوں کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔

اس سلسلے میں پہلا جلسہ 26 اگست کو صبح 10:30 بجے نمائش گراؤنڈ، نامپلی، حیدرآباد میں منعقد ہوگا، جبکہ دوسرا عظیم الشان جلسہ 27 اگست کو رات 8:30 بجے گورنمنٹ جونیئر کالج گراؤنڈ، چنچل گوڑہ، حیدرآباد میں منعقد کیا جائے گا۔

منتظمین نے تمام محبانِ رسول ﷺ اور صحابۂ کرامؓ سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ہمراہ ان عظیم الشان اجتماعات میں بھرپور شرکت کریں اور انہیں کامیاب بنائیں

77واں یومِ رحمتُ للعالمین ﷺ و یومِ صحابہؓ حیدرآباد میں دو عظیم الشان جلسے، عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل

77واں یومِ رحمتُ للعالمین ﷺ و یومِ صحابہؓ حیدرآباد میں دو عظیم الشان جلسے، عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل

دانم ناگیندر کی رکنیت برقرار رہے گی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے