ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

مرکزی جلسہ سیرت النبیﷺ 3ستمبر کو ہوگا عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش

حیدرآباد 2ستمبر (پٹریاٹک ویوز) مرکزی جلسہ سیرت النبیﷺ زیر اہتمام امارت ملت اسلامیہ تلنگانہ وآندھر 3ستمبر 2025 بروز چہارشنبہ رات9 بجے ایوان فاضلؒ و عاقلؒ حسامیہ منزل پنجہ شاہ حیدرآباد میں منعقد ہوگا جس کی صدارت امیر ملت اسلامیہ مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل المعروف جعفرپاشاہ جانشین مولانا عاقلؒ و رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ فرمائیں گے۔
اس موقع پر مولانا غوث محی الدین حسامی ‘ مولانا شیخ طاہر حسامی (خلفاء مولانا عاقلؒ) مولانا مفتی ابراہیم حسامی ‘ مولانا عبدالاحد فلاحی حسامی‘ مولاناڈاکٹر رضی الدین رحمت حسامی (خلفاء مولانا جعفرپاشاہ قبلہ) کے خطابات ہوں گے
جلسہ کا آغاز قاری عبدالقیوم شاکر کی قرات کلام پاک سے ہوگا
ہدیہ نعت النبیﷺ ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری ‘ مولانا احمد محی الدین حسامی ‘حافظ نصیر الدین حسامی‘ مصطفی صدیقی حسامی پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں گے۔
عامتہ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش کی جاتی ہے ۔

مرکزی جلسہ سیرت النبیﷺ 3ستمبر کو ہوگا عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش

کویتا کے سنسنی خیز ریمارکس: "کانگریس حکومت

مرکزی جلسہ سیرت النبیﷺ 3ستمبر کو ہوگا عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش

02 ستمبر 2025

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے