ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

بوسٹ ٹیم کا دورہ کریسنٹ ہائی اسکول بھینسہ اور طلباء کے لیے امتحان کا انعقاد۔

بھینسہ 11/ ڈسمبر (پٹریاٹک ویوز) آج کریسنٹ ہائی اسکول اردو میڈیم مدینہ کالونی بھینسہ میں بوسٹ کمپنی ٹیم نے ہمارے کیمپس کا دورہ کیا اور بوسٹ کمپنی کی جانب سے ایک خصوصی تعلیمی سرگرمی کا اہتمام کیا گیا کمپنی کے نمائندے نے طلباء کے درمیان ایک امتحان منعقد کیا جس میں طلباء نے بھرپور دلچسپی کے ساتھ حصہ لیا امتحان میں جن طلباء نے نمایاں کامیابی حاصل کئے جن میں قابل ذکر عنایت فاطمہ خان ولد عالم خان (یادول خان) اور دیگر کو بوسٹ ٹیم کی جانب سے انعامات سے نوازا گیا اور تمام شریک طلبہ کو ایک بوسٹ پیکٹ بطور حوصلہ افزائی تحفہ دیا گیا اس موقع پر اسکول پرنسپل عبدالکریم ، اسکول انتظامیہ جن میں سید بشیر ، سید محسن اور دیگر اسٹاف نے بوسٹ ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس طرح کے پروگرام اور تعلیمی سرگرمیاں طلباء میں اعتماد، مسابقتی جذبہ اور تعلیمی دلچسپی پیدا کرنے میں معاون ہوتے ہیں۔

بوسٹ ٹیم کا دورہ کریسنٹ ہائی اسکول بھینسہ اور طلباء کے لیے امتحان کا انعقاد۔

رین بازار جنید بہیمانہ قتل کیس کا

بوسٹ ٹیم کا دورہ کریسنٹ ہائی اسکول بھینسہ اور طلباء کے لیے امتحان کا انعقاد۔

بھینسہ گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل میں حاملہ خواتین

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے