تحریک آزادی اور دستور ہند میں مسلمانوں کا کردار” سٹی جمعیتہ علماء حلقہ سکندرآباد کا جلسہ
حیدرآباد 25جنوری (پٹریاٹک ویوز) حافظ شیخ یونس حسامی کے اطلاع کے بموجب سٹی جمعیتہ علماء حلقہ سکندرآباد کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ تحریک آزادی اور دستور ہند میں مسلمانوں کا کردار انشاءاللہ بتاریخ 26 جنوری 2025 بروز اتوار بعد نماز ظہر بمقام مسجد محمدی لین بازار چلکل گوڑہ سکندرآباد میں حضرت مولانا مفتی عبدالمنعم فاروقی قاسمی صاحب خطیب مسجد اشرفی گولکنڈہ قلعہ حیدرآباد کا خصوصی بیان ہوگا اراکین سٹی جمعیتہ علماء حلقہ سکندرآباد نے موضوع کی اہمیت کے پیش نظر تمام حضرات سے شرکت کی گزارش کی ہے
9949700716




English 
































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































