بدھ 12 صفر 1447هـ

محبت رسولؐ ایمان کا بنیادی جز : مولانا محمدریاض احمدقادری حسامی

حیدرآباد۔ یکم نومبر (پٹریاٹک ویوز) اسلام میں محبت رسول ﷺ کو ایمان کا بنیادی جزو قرار دیا گیا ہے۔ قرآن اور حدیث میں رسول اکرم ﷺ سے محبت کی ضرورت اور اہمیت کو واضح کیا گیا ہے۔ محبت رسول ﷺ ایک ایسا فریضہ ہے جو ہر مسلمان پر واجب ہے۔قرآ ن میں اللہ تعالیٰ نے […]