ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

سید ابراھیم ایڈوکیٹ کو کتابوں کاتحفہ

 بیدر25 ڈسمبر(نامہ نگار)  جناب سیدابراھیم ایڈوکیٹ وکالت کے میدان کے نئے فرد ہیں۔ ان کی آمد سے وکلاء برادری میں ایک اچھی شبیہ کے وکیل کااضافہ ہواہے۔ موصوف گرام پنچایت رکن رہ چکے ہیں۔ ایس آئی او بیدر کے صدر کے علاوہ کئی ایک تنظیموں میں ان کی شمولیت رہی ہے۔ تعلیمی میدان میں کام کرنے کے علاوہ سماجی کارکن کی حیثیت سے بھی وہ معروف ہیں۔ ان کی آمد پر شاعروادیب جناب محمدیوسف رحیم بیدری نے اپنی کتابیں انہیں پیش کیں۔ جناب سید ابراھیم ایڈوکیٹ نے ان سے اظہار تشکر کیا۔ سیول معاملات کے مقدمات کے لئے 9902073022پرسید ابراھیم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔۔۔
سید ابراھیم ایڈوکیٹ کو کتابوں کاتحفہ

این دھرم سنگھ کرکٹ ٹرافی بگدل ٹیم

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے