ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#خبریں

’ایک لاکھ پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے تحت پودوں کی تقسیم

بیدر16ڈسمبر(نامہ نگار )
’ایک لاکھ پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے تحت مرکزی حکومت کی ریاستی ترقی، ہم آہنگی اور نگرانی کمیٹی کے رکن شیویا سوامی نے اتر پردیش کے غازی آباد میں منگل کے روز انکم ٹیکس محکمہ کے ایڈیشنل کمشنر ساحل سیٹھ کو ایک پودا پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ ماں کے احترام اور عوام میں ماحولیاتی شعور بیدار کرنے کے مقصد سے، ماتا کرونادیوی کے نام پر ایک لاکھ پودے لگانے کی مہم شروع کی گئی ہے۔
اس مہم کے تحت ملک کی مختلف ریاستوں میں مفت پودوں کی تقسیم کی گئی ہے اور عوام میں ماحولیاتی بیداری پیدا کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ نئے سال میں اس مہم کے اختتامی پروگرام کے انعقاد کا بھی منصوبہ ہے۔
ایڈیشنل کمشنر ساحل سیٹھ نے کہا کہ شیویا سوامی کی جانب سے اس مہم کے ذریعے ماحولیات کے تئیں ظاہر کی گئی فکر و دلچسپی قابلِ ستائش ہے

’ایک لاکھ پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے تحت پودوں کی تقسیم

روی سوامی کی وقت کی پابندی اور

’ایک لاکھ پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے تحت پودوں کی تقسیم

قاضی پیٹ میں ٹریفک مسائل پر کانگریس

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے