ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

سنگاریڈی۔17/دسمبر (روز نامہ پٹریاٹک ویوز ) جناب محمد غوث الد ین ولد جناب بابو میاں

پیش امام والے پٹلور کی دختر ۓ کبری کی شادی جناب قمر الدین کے فرزند محمد وسیم الد ین کےساتھ مسجد اقصی صفدر نگر حیدرآباد میں بعدنماز ظہر انجام پائ استقبا لیہ طعام9 بجے شب وین ٹیج پیالس مغل نگر عمل میں آیا اس موقع پرمہمان خصوسی مسٹر گڈم پرساد اسپیکر اسمبلی ۔جناب کوثر محی الدین رکن اسبلی کاروان جناب محمد نصیرالدین کار پوریٹر نانا نگر۔ جناب ۔محمد عبدالرشید سیٹھ۔ محمد رفیع صدرمجلس کوہیر ۔محمدواجد ذبیح ۔محمدعلی اکبر ۔ محمد مبین ۔محمد غوث الدین نظامی اعتماد نےشرکت کی اور عروسہ کے والد کو مبارکباد پیش کی ۔محمد صلاح الد ین ۔ محمد پاشاہ میا ں ۔محمد آمین الدین ۔ محمد احمد سیٹھ ۔ محمد علیم الدین ۔ محمد سمیع الد ین.محمد ضمیرالدین۔محمد یونس۔محمدیوسف۔ محمدشریف۔ فرید ۔محمد سلیم الدین کلیم الدین جاپان ۔محمد بلال احمد نے مہمانوں کا اسقبال کیا

سنگاریڈی۔17/دسمبر (روز نامہ پٹریاٹک ویوز ) جناب محمد غوث الد ین ولد جناب بابو میاں

نتیش کمار وزیراعلیٰ بہار کی نالائقی حرکت

سنگاریڈی۔17/دسمبر (روز نامہ پٹریاٹک ویوز ) جناب محمد غوث الد ین ولد جناب بابو میاں

،مامڈی پلی کے نو منتخب سرپنچ محبوب

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے