ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

اس موقع پر مریدین و معتقدین نے بکسرت گلپوشی کی اور مبارکباد پیش کی.

جسٹس ناگیش بھیما اپکا نے ایک تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے درگاہ حضرت سید امام علی شاہ صاحب قبلہ واقع بالا پور کی کمیٹی کو برخاست کر دیا اور جناب ایس ایم ایم قادری (مظفر پاشاہ) برادر جناب سید سلطان محی الدین قادری صاحب، سجادہ نشین درگاہ بالا پور کے حق میں فیصلہ دیا۔ جناب ایس ایم ایم قادری صاحب (مظفر پاشا) کی جانب سے ایڈوکیٹ جناب اشفاق احمد صاحب نے پیروی کی. اس پر مسرت موقع پر درگاہ حضرت امام علی شاہ صاحب قبلہ, پر چادر گل پیش کی گئی۔ اس موقع پر جناب ایس ایم ایم قادری (مظفر پاشاہ), جناب سید عثمان قادری, جناب سید کلیم اللہ حسینی, جناب سید احمد قادری, جناب سید شکیل پاشاہ قادری, برادر سجادہ نشین اور دیگر مریدین و معتقدین موجود تھے۔

اس موقع پر مریدین و معتقدین نے بکسرت گلپوشی کی اور مبارکباد پیش کی.

ہنمکنڈہ میں میناریٹی انٹلکچول فورم اور شانتی

اس موقع پر مریدین و معتقدین نے بکسرت گلپوشی کی اور مبارکباد پیش کی.

اک شخص سارے شہر کو ویران کر

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے