اتوار 22 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

سی پی آیی پارٹی کے 100 سالہ تکمیل پر 18/جنوری کو چلو کھمم تاریخی جلسۂ عام کو کامیاب بنانے پارٹی قایدین سے ڈویزن سیکریٹری کے نرسیملو کی اپیل ظہیرآباد میں سی پی آیی دفتر پر پرچم کشآیی کا اہتمام

ظہیرآباد۔26/دسمبر (روز نامہ پٹریاٹک ویوز ) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے