اتوار 22 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

مدرسہ معہدلابرار بھینسہ میں اجلاس عام بعنوان ماہانہ اصلاحی مجلس و دستاربندی حفاظ اکرام و تذکرہ حیات و خدمات حضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی مجددیؒ کا انعقاد۔

بھینسہ 28/ڈسمبر (پٹریاٹک ویوز) دینی درسگاہ مدرسہ معہدلابرار بھینسہ شہر کے خان آٹونگر میں واقع میں ایک عظیم الشان اجلاس