پیر 23 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

تلنگانہ میں کھاد کی کمی کی صورتحال: پارلیمنٹ کے احاطہ میں ایم پی کڈیم کاویا٬ کانگریس کے ایم پیز نے احتجاج کیا جس میں رکن پارلیمنٹ پریانکا گاندھی نے بھی شرکت کی۔

ورنگل- 19/ اگست( نامہ نگار )رکن پارلیمنٹ ورنگل ڈاکٹر کڈیم کاویا نے پارلیمنٹ کے احاطے میں دھرنا دیتے ہوے مطالبہ