منگل 9 ذوالحجہ 1447هـ
#تلنگانہ

ٹی پی سی سی لیگل، ہیومن رائٹس اینڈ آر ٹی آئی ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین، جناب پونم اشوک گوڑ کی قیادت میں آج تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمیشن کو ایک تفصیلی نمائندگی پیش کی گئی، جس میں 14 دسمبر 2025 کو شیڈول اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر (اے پی پی) امتحان کے التواء کی درخواست کی گئی۔

یہ نمائندگی محترمہ رانی کمودنی (کمشنر) اور جناب مانڈا مکّرند (سیکریٹری) کو پیش کی گئی، جس میں اس بات کو
#تلنگانہ

سید خالد سیف اللہ، صدر ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی (ڈی سی سی) حیدرآباد نے 10-12-2025 کو حیدرآباد میں پؤنم ایشوک گوڑ گارو، چیئرمین لیگل سیل – ٹی پی سی سی سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں مومِن روشن ضمیر ایڈووکیٹ، اسٹیٹ جنرل سکریٹری اور انچارج سوشل میڈیا، لیگل سیل – ٹی پی سی