ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

نئے سال کی تقریبات کے موقع پر نظام آباد کے معزز پولیس کمشنر سری پی سائی چیتنیا نے یتیم خانوں کا دورہ کرتے ہوئے بچوں میں نوٹ بکس، قلم اور پھل تقسیم کیے۔

نظام آباد جنوری /1( ندیم احمد- پیٹریاٹک ویوز) نئے سال کے موقع پر پولیس کمشنر نے بچوں سے خوشگوار گفتگو