پیر 23 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

نرمل، 22 ڈسمبر(انوار دکن/ایم۔اے۔وحید،اسٹاف رپورٹر):آئیڈیل انگلش میڈیم ہائی اسکول، نرمل میں یومِ قومی ریاضی نہایت جوش و خروش اور علمی ماحول میں منایا گیا۔ یہ دن عظیم ماہرِ ریاضی مسٹر سری نیواس رامانوجن کی یاد میں منایا گیا، جنہوں نے ریاضی کے میدان میں گراں قدر خدمات انجام دے کر دنیا بھر میں ہندوستان کا نام روشن کیا۔

اس موقع پر اسکول کی جانب سے ایک کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے بڑھ
#تلنگانہ

آج بتاریخ 22 دسمبر بروز پیر 2025 کو حضرت مولانا سید احسان الدین صاحب صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ کی ہدایت پر جمعیتہ العلماء مستقر نلگنڈہ کی طرف سے ایک احتجاج بضمن وزیر اعلی بہار نتیش کمار کے خلاف کیا گیا

جنہوں نے 16 دسمبر 2025 کو ایک پروگرام میں ایک لیڈی ڈاکٹر کا نقاب اتارنے کی شرمناک گھناؤنی حرکت کی
#تلنگانہ

مضمون ریاضی سب سے آسان اور دلچسپ مضمون طلباءاپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے مضمون ریاضی پر مہارت حاصل کریں قومی یومِ ریاضی کے موقع پر کریسنٹ ہائی اسکول میں معلم ریاضی و سکریڑی سید بشیر کا خطاب۔

بھینسہ 22 / ڈسمبر (پٹریاٹک ویوز) کریسنٹ ہائی اسکول اُردو میڈیم، بھینسہ میں قومی یومِ ریاضی کے موقع پر ایک
#تلنگانہ

ظہیرآباد میں نو منتخب سرپنچوں اور ڈپٹی سرپنچوں اور وارڈ ممبران کی شاندار کامیابی پر سابق وزیر و کانگریس پارٹی حلقہ اسمبلی ظہیرآباد انچارجڈاکٹر اے چندر شیکھر کے ہاتھوں شاندار تہنیت

ظہیرآباد21/دسمبر (روز نامہ پٹریاٹک ویوز )حلقہ اسمبلی ظہیرآباد کے مختلف منڈلوں اور دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے کانگریس پارٹی کے