ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

حضرت محبوب الہیؒ کے خلیفہ حضرت شمس الدین غازیؒ برصغیر کے عظیم صوفی منش بزرگ، ہزاروں افراد کی شرکت،حضرت افسر پاشاہ سجادہ نشین کے دست اقدس سے گیارہ ہزار سات سو پینسٹھ خلافتوں کے شجروں کے جلد ثالث کی رسم اجراء،

عثمان آباد – مہاراشٹرا- 7 /جنوری ( اسٹیٹ سماچار ) چوبیس ویں اولاد امجاد عطائے رسولؐ حضرت خواجہ غریب الوازؒ