ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

کے کویتا ایم ایل سی (بی آر ایس) سے محمد ریاض احمد، چیئرمین زیڈ نیوز ٹی وی چینل کی تلنگانہ لیجسلیٹیو کونسل میں ملاقات

حیدرآباد 17ڈسمبر (پٹریاٹک ویوز)۔ زیڈ نیوز ٹی وی چینل کے چیئرمین اور پیٹریاٹک ویوز ڈیلی کے ایڈیٹر محمد ریاض احمد نے تلنگانہ لیجسلیٹیو کونسل میں کے کویتا ایم ایل سی (بی آر ایس) سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کے دوران کے کویتا نے زیڈ نیوز ٹی وی چینل اور پیٹریاٹک ویوز کی صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

محمد ریاض احمد نے کے کویتا کو یاد دلایا کہ بی آر ایس کے دور حکومت میں پیٹریاٹک ویوز ماہنامہ میگزین کا افتتاح انہی کے ہاتھوں ہوا تھا۔ کے کویتا نے زیڈ نیوز اور ان کی صحافتی خدمات کو سراہا اور ان کی مسلسل کامیابی و ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

کے کویتا ایم ایل سی (بی آر ایس) سے محمد ریاض احمد، چیئرمین زیڈ نیوز ٹی وی چینل کی تلنگانہ لیجسلیٹیو کونسل میں ملاقات

اسکول کے اوقات میں اسکول بند کر

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے