بدھ 12 صفر 1447هـ
#تلنگانہ

محمد ریاض احمد ایڈیٹر پٹریاٹک ویوز و چیرمین زیڈ نیوز ٹی وی چینل کا نارائن پیٹ دورہ

نارائن پیٹ، 20 جنوری: زیڈ نیوز ٹی وی چینل کے چیئرمین محمد ریاض احمد نے نارائن پیٹ کی ایم ایل اے ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی سے انکے چمبر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر نارائن پیٹ ضلع کی ترقی اور میڈیا کے کردار پر بات چیت کی گئی، اور مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی نارائن پیٹ کو رکن اسمبلی منتخب ہوئے ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی۔ اس موقع پر روزنامہ اعتماد صحافی حافظ محمد تقی’ محمد سلمان صحافی پریس میڈیا ودیگر موجود تھے

زیڈ نیوز ٹی وی چینل کے چیئرمین محمد ریاض احمد نے نارائن پیٹ ڈی پی آر او اور ضلع اقلیتی بہبود افسر عبدالرشید سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اقلیتی اسکیموں کے نفاذ اور اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے مشترکہ تعاون پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر عبد الرشید کو تہینت پیش کی گئی۔ اس موقع پر حافظ محمد تقی’ میں سلمان صحافی ودیگر موجود تھے

زیڈ نیوز ٹی وی چینل کے چیئرمین محمد ریاض احمد نے مفتی اکرام الدین صاحب کی ہمشیرہ کی شادی میں شرکت کی۔ اس تقریب میں مولانا مجیب الرحمن’ حافظ محمد تقی روزنامہ اعتماد صحافی نارائن پیٹ اور دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔ محمد ریاض احمد کو سینئر رپورٹر حافظ محمد تقی کے مکان پر تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر رپورٹرس عبدلکلیم مرزا یوسف اور مقامی رپورٹر سلمان سنڈکے بھی موجود تھے،

محمد ریاض احمد ایڈیٹر پٹریاٹک ویوز و چیرمین زیڈ نیوز ٹی وی چینل کا نارائن پیٹ دورہ

بی آر ایس کارکنان کی متحدہ طاقت،

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے