بدھ 12 صفر 1447هـ
#حیدرآباد

حضرت مولانا ارشد مدنی کی جمعہ کو حیدرآباد آمد

مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کی اطلاع کے مطابق جانشین شیخ الاسلام، قائد ملت، امیر الہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم صدر جمعیۃ علماء ہند و صدر المدرسین دارالعلوم دیوبند جمعہ صبح ۹ بجے ایک روزہ دورہ پرحیدرآباد تشریف لارہے ہیں٬

حضرت مدنی جمعہ کی نماز دارالعلوم رحمانیہ تالاب کٹہ کی مسجد میں ادا فرمائیں گے۔ جس کے بعد ڈھائ بجے حضرت مولانا مفتی محمد غیاث الدین رحمانی قاسمی مدظلہ صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کے صاحبزادے کا نکاح پڑھائیں گے۔ مزید تفصیلات فون نمبر9848786265 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

حضرت مولانا ارشد مدنی کی جمعہ کو حیدرآباد آمد

"عُمان میں کرکٹ کے فروغ میں تارکین

حضرت مولانا ارشد مدنی کی جمعہ کو حیدرآباد آمد

مسجد غوثیہ پروین ٹولی چوکی میں سلور

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے