ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

جمعیتہ علماء تلنگانہ و ضلع نظام آباد کے ایک وفد کا اجتماع گاہ نظام آباد کا دورہ

نظام آباد 9جنوری (پٹریاٹک ویوز) بتاریخ 19, 20 اور 21 جنوری 2025 کو متحدہ ضلع نظام آباد ومیدک کا تین روزہ تبلیغی اجتماع منعقدہونے جارہا ہے جس کی تیاریوں و انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے حافظ پیر خلیق احمد صابر صاحب ریاستی جنرل سیکریٹری جمعیتہ علماء تلنگانہ ہمراہ ضلعی صدر حضرت مولا نا سید سمیع اللہ صاحب قاسمی صدر جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد وارکین جمعیتہ کے ، اجتماع گاہ کا دورہ کیا اور ذمداران سے ملاقات کی۔حافظ پیر خلیق احمد صابر صاحب اور مفتی معراج الدین ابرار صاحب رکن جمعیتہ علماء تلنگانہ اور مفتی عبدالمعز شامزی صاحب جنرل سیکریٹری جمعیتہ علماء ضلع جگتیال نے عوام الناس سے خواہش کی کہ اجتماع کے موقع پر کسی قسم کی کوئ مصروفیت نہ رکھے بلکہ اجتماع میں شریک ہوں اور اکابرین کے بیانات سے استفادہ حاصل کریں ۔اس وفد میں جمعیتہ علماء کے ذمداران ومعززین شہر شامل رہے ۔

جمعیتہ علماء تلنگانہ و ضلع نظام آباد کے ایک وفد کا اجتماع گاہ نظام آباد کا دورہ

13 جنوری کو مدرسہ مسیح العلوم میں

جمعیتہ علماء تلنگانہ و ضلع نظام آباد کے ایک وفد کا اجتماع گاہ نظام آباد کا دورہ

ہنمکنڈہ ضلع کے تمام پی ایچ سیز

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے