حیدرآباد میں لیونل میسی اور لوک سبھا کے قائد راہول گاندھی کی امید کے پیش نظر شہر میں سخت سیکورٹی کا انتظام کیا گیا ہے‘‘۔
یہ بات حیدرآباد کے پولیس کمشنر وی سی سجنار نے کہا۔
سی پی سجنار نے بتائے کے لیونل میسی، راہول گاندھی اور چیف منسٹر ریونت ریڈی
شمش آباد ایرپورٹ سے فلک نما پیلس تک سخت پولیس حفاظت میں روانہ ہوں گے۔
اُنہوں نے کہا کے کولکتہ کے حال ہی میں. واقعہ کے بعد پولیس پوری تراہ. چوکس ہے،
جبکے رچاکونڈہ پولیس کا لگاتار اپل اسٹیڈیم اور آسپاس کے علاقے پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
شہر بھر میں سیکیورٹی سخت انتظامت پر ہے اور ہر ترھا کی نگرانی کی جا رہی ہے۔




English 

































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































