بانیٔ تاج ماربل الحاج سید کریم الدین کے پوتے سید مصباح الدین کا سلویٰ فاطمہ سے عقدِ نکاح انجام پایا
الحاج سید کریم الدین ،بانی تاج ماربل معظم جاہی مارکٹ کے پوترے جناب سید مصباح الدین، ایم بی اے ولد جناب الحاج سید معیز الدین کا نکاح سلویٰ فاطمہ ، بی ٹیک ،ولد محمد یعقوب مرحوم کے ساتھ امپائر پیالس ،زو پارک روڈ پر عمل میں ایا تصویر میں ،جناب سید وحید الدین سید سلیم الدین سید فرید الدین، سید غوث الدین کے علاوہ دیگر دیکھے جا سکتے ہیں۔۔




English 


































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































