“محمد صدیق احمد کی بھانجی کی شادی کی پروقار تقریب: معزز شخصیات کی شرکت”

حیدرآباد 29 ڈسمبر (پٹریاٹک ویوز) زید نیوز چینل کے بانی محمد صدیق احمد کی بھانجی کی شادی کی پروقار تقریب شمسیر گنج کے کرسٹل پیلس میں منعقد ہوئی، جس میں معزز شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں جن اہم شخصیات نے شرکت کی ان میں جناب عظمت اللہ حسینی (چیئرمین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ)، ایم ایل اے محمد مبین، کارپوریٹر عبدالحانان، اور مولانا سید رضوان پاشا قادری شامل تھے۔
ایم بی ٹی کے ترجمان امجد اللہ خان خالد، ایم آئی ایم کے کارپوریٹر محمد قادر، اور ٹی پی سی سی کے یوتھ آئیکان عمیر اللہ کوتوال بھی اس تقریب میں شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ معروف صحافی جناب آصف علی (ہیڈ روبی نیوز)، جناب نعیم غوری، ڈاکٹر منیب آفاق اور دیگر معزز مہمان بھی تقریب میں موجود تھے۔
مہمانوں اور رشتہ داروں کا استقبال زید نیوز ٹی وی چینل کے چیئرمین محمد ریاض احمد، محمد ساجد، محمد حامد‘ محمد صمد، محمد عمران اور دیگر نے پرتپاک انداز میں کیا۔