ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

الحرِیر عربین فیشن کے ایکسکلوسیو شو روم کی شاندار افتتاحی تقریب، سیاسی و دینی شخصیات کی بھرپور شرکت

حیدرآباد: نامپلی کے ملے پلی روڈ پر واقع الحرِیر عربین فیشن کے ایکسکلوسیو شو روم کی افتتاحی تقریب نہایت شاندار اور پروقار انداز میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر شہر کی ممتاز سیاسی، سماجی اور دینی شخصیات نے شرکت کی۔

افتتاحی تقریب میں امیرِ ملت اسلامیہ مولانا جعفر پاشا ثانیِ عاقل سمیت ملک کے معروف اور ممتاز اسلامی علماء و مشائخ کی بھی شرکت رہی، جس سے تقریب کو دینی و روحانی وقار حاصل ہوا۔

تقریب میں مولانا محمد ریاض احمد قادری حسامی، چیئرمین زیڈ نیوز ٹی وی چینل اور ایڈیٹر روزنامہ پٹریاٹک ویوز نے خصوصی طور پر شرکت کرتے ہوئے منتظمین کو مبارکباد پیش کی۔

تقریب کے دوران مہمانانِ خصوصی اور معزز مہمانوں نے شو روم کے قیام کو کاروباری و سماجی میدان میں ایک خوش آئند قدم قرار دیا اور ادارے کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

الحرِیر عربین فیشن کے ایکسکلوسیو شو روم کی شاندار افتتاحی تقریب، سیاسی و دینی شخصیات کی بھرپور شرکت

نندی پیٹ کے سرپنچ کے طور پر

الحرِیر عربین فیشن کے ایکسکلوسیو شو روم کی شاندار افتتاحی تقریب، سیاسی و دینی شخصیات کی بھرپور شرکت

ہر سال کی طرح امسال بھی رہنمائے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے