ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

ظہیرآباد میں نو منتخب سرپنچوں اور ڈپٹی سرپنچوں اور وارڈ ممبران کی شاندار کامیابی پر سابق وزیر و کانگریس پارٹی حلقہ اسمبلی ظہیرآباد انچارجڈاکٹر اے چندر شیکھر کے ہاتھوں شاندار تہنیت

ظہیرآباد21/دسمبر (روز نامہ پٹریاٹک ویوز )حلقہ اسمبلی ظہیرآباد کے مختلف منڈلوں اور دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے کانگریس پارٹی کے حمایت یافتہ نو منتخب سرپنچوں اور ڈپٹی سرپنچوں اور وارڈ ممبران کو بروز اتوار کے روز سابق وزیر و ظہیرآباد اسمبلی حلقہ انچارج ڈاکٹر اے چندر شیکھر نے اپنے کیمپ آفس میں پھولوں کے ہار پہنا کر شاندار طور پر تہنیت پیش کی اور اعزاز سے نوازا۔
اس موقع پر ڈاکٹر اے۔ چندر شیکھر نے نو منتخب عوامی نمائندوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے پوری ایمانداری اور ذمہ داری اور لگن کے ساتھ عوامی خدمت کو انجام دیں اور انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتی آیی ہے اور کرتی رہے گی ریاست تلنگانہ میں وزیر اعلی ریوانت ریڈی نے کیی ترقیاتی کاموں کو انجام دینے والے ہے
اس تقریب میں حلقۂ اسمبلی کے کانگریس پارٹی کے اہم قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی

ظہیرآباد میں نو منتخب سرپنچوں اور ڈپٹی سرپنچوں اور وارڈ ممبران کی شاندار کامیابی پر سابق وزیر و کانگریس پارٹی حلقہ اسمبلی ظہیرآباد انچارجڈاکٹر اے چندر شیکھر کے ہاتھوں شاندار تہنیت

22 دسمبر 2025

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے