ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

ورنگل کے کاشی بُگّہ میں 46.5 لاکھ روپے کی لاگت سے ترقیاتی کاموں کا سنگِ بنیاد۔

ورنگل۔/20 ڈسمبر (نامہ نگار) گریٹر ورنگل میونسپل کارپوریشن حدود کے 19ویں ڈویژن کاشی بُگّہ علاقے میں بلدیہ کے عام فنڈز سے 46.5 لاکھ روپے کے تخمینہ لاگت کے ساتھ تعمیر کیے جانے والے سی سی سڑک اور نالہ (ڈرین) کاموں کا ہفتہ کے روز سنگِ بنیاد ریاستی وزیر محترمہ کونڈا سریکھا نے انجام دیا۔اس موقع پر ایڈیشنل کلکٹر سندھیا رانی، کارپوریٹرز اونی سورنہ لتا بھاسکر، محمد فرقان، جی ڈبلیو ایم سی، ای ای سنتوش بابو، تحصیلدار سریکانتھ، مقامی عوامی نمائندگان اور دیگر افراد شریک تھے ۔

ورنگل کے کاشی بُگّہ میں 46.5 لاکھ روپے کی لاگت سے ترقیاتی کاموں کا سنگِ بنیاد۔

ورنگل ضلع وردھنہ پیٹ کے اَڈوپہ مہیش

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے