ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

انڈین نیشنل بھیم آرمی، اوراد تعلقہ یونٹ کی تشکیل

بیدر20ڈسمبر(نامہ نگار ) انڈین نیشنل بھیم آرمی تنظیم کے اوراد تعلقہ یونٹ کی تشکیل کے سلسلے میں 18 دسمبر 2025 کو اوراد تعلقہ کے سیاحتی بنگلہ میں ایک ابتدائی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کی صدارت تنظیم کے بانی ریاستی صدر جناب دلیپ کمار ورما نے کی۔
اجلاس میں اوراد تعلقہ یونٹ کے نئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں آیا۔ منتخب عہدیداران کی تفصیل درج ذیل ہے:
اعزازی صدر: سمپت کمار سکپال
تعلقہ صدر: پروین کارنجے
نائب صدر: سنتوش سوریہ ونشی
جنرل سیکریٹری: دنیش شندے
خزانچی: سندر میترے
سیکریٹری: سدھارتھ بھوسلے
معاون سیکریٹری: گنگارام
جوائنٹ سیکریٹری: پریم گھوڑبولے
تنظیمی سیکریٹریز کے طور پر: امیت شندے، ستیہ پال واغمارے، گنگادھر سوریہ ونشی، ستیش سوریہ ونشی، راہل سونکامبلے، کانتیش بھالکے، راہل بھورے، سمیت شندے اور اُتم گایکواڑ کو منتخب کیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب دلیپ کمار ورما نے کہا کہ تنظیم کے نظریات اور اصولوں کے مطابق تنظیم کو مزید مضبوط کیا جائے۔ انہوں نے عوامی مسائل، دلتوں کے حقوق، کسانوں، مزدوروں، خواتین اور طلبہ کے حق میں جدوجہد کو منظم انداز میں انجام دینے پر زور دیا اور نو منتخب عہدیداران کو تنظیم کو مستحکم کرنے کی ہدایت دی

انڈین نیشنل بھیم آرمی، اوراد تعلقہ یونٹ کی تشکیل

22 دسمبر کو چنتاکی حلقہ میں گرام

انڈین نیشنل بھیم آرمی، اوراد تعلقہ یونٹ کی تشکیل

شہر حیدراباد کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افس میں

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے