اتوار 22 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

نارائن پیٹ کے ہونہار طالب علم محمد جعفر الدین کو ریاستی سطح پر انعام اول عمرہ ٹکٹ ملنے پر تہنیتی تقریب کا انعقاد

نارائن پیٹ: مدر سہ دارالعلوم دینیہ جامع مسجد نارائن پیٹ ملحقہ جامعہ نظامیہ کے ہونہار طالب علم محمد جعفر الدین ولد محمد خواجہ کو ریاستی سطح کا اعلیٰ عظیم الشان انعام اول عمرہ ٹکٹ عطا ہونے پر جناب امیر الدین ایڈوکیٹ کی رہائش گاہ میں ہونہار طالب علم کی تہنیتی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین بارگاہ تقی بابا رح نے کی۔ اس موقع پر حافظ محمد جعفر الدین کو تہینت پیش کی گئی۔ اس موقع پر محمد عظیم مڑکی’ محمد عقیل چاند’ محمد تقی چاند’ اعجاز مڑکی’ شہاب الدین چاند’ محمد تقی موذن’ حسن الدین مسعودی’ دلدار موذن’ ایوب ٹیچر’ محمد عارف انپور’ شرف الدین رنگریز’ ودیگر موجود تھے۔ مولانا فاروق بن مخاشن نے دعا کی۔ محمد غوث انپور’ نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ اور شکریہ ادا کیا۔

نارائن پیٹ کے ہونہار طالب علم محمد جعفر الدین کو ریاستی سطح پر انعام اول عمرہ ٹکٹ ملنے پر تہنیتی تقریب کا انعقاد

حضرت سیّدمیر مقصود علی شاہ کا سالانہ

نارائن پیٹ کے ہونہار طالب علم محمد جعفر الدین کو ریاستی سطح پر انعام اول عمرہ ٹکٹ ملنے پر تہنیتی تقریب کا انعقاد

فلک نما پولیس اسٹیشن کے حدود میں

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے