ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

ڈپٹی کلکٹرس نارائن پیٹ’ رنگا ریڈی’ ونپرتی کی درگا حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی رح کو لم پلی میں حاضری:

سجادہ نشین بارگاہ سید جلال حسینی اشرفی جلالی نے زیارت کروائی:

نارائن پیٹ: 25 دسمبر ( ) نارائن پیٹ کے کولم پلی میں واقع درگاہ حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی رح میں آج وینا ڈپٹی کلکٹر رنگا ریڈی’ پھانی راج ڈپٹی کلکٹر نارائن پیٹ’ سرویا ڈپٹی کلکٹر ونپرتی نے حاضری دی۔ اس موقع پر سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی سید شاہ جلال حسینی اشرفی جلالی نے انکا استقبال کرتے ہوئے بارگاہ کی زیارت کروائی۔ بعد ازاں سجادہ نشین نے ان ڈپٹی کلکٹرس کو تہینت پیش کی۔ اس موقع پر جانشین سجادہ بارگاہ قتالیہ کولم پلی ڈاکٹر سید احمد حسینی اشرفی’ عارف قادری ودیگر موجود تھے۔

ڈپٹی کلکٹرس نارائن پیٹ’ رنگا ریڈی’ ونپرتی کی درگا حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی رح کو لم پلی میں حاضری:

نرمل ڈی سی سی صدر و خانہ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے