ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

ظہیرآباد میں جناب محمد عثمان علی موظف ہیڈ ماسٹر کا انتقال

ظہیرآباد 23/ دسمبر (روز نامہ پٹریاٹک ویوز ) ظہیرآباد میں جناب محمد عثمان علی موظف ہیڈ ماسٹر کا 86 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا نماز جنازہ مسجد بغدادی میں بعد نماز ظہر حافظ محمد مختار احمد نے پڑھائی ، پسماندان میں بیوہ کے علاوہ سات لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے تدفین مقامی قبرستان ظہیرآباد میں عمل میں آئی نماز جنازہ میں پڑوسی دوست احباب رشتہ داروں کی کثیر تعداد موجود تھی

ظہیرآباد میں جناب محمد عثمان علی موظف ہیڈ ماسٹر کا انتقال

ظہیرآباد کے یس وی کنوینشن حال میں

ظہیرآباد میں جناب محمد عثمان علی موظف ہیڈ ماسٹر کا انتقال

مسلم خواتین کی عزت مجروح کرنے پر

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے