اتوار 22 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

شیک پیٹ ڈویژن کے کانگریس یوتھ کارکنان کا بی آر ایس میں شمولیت

حیدرآباد: (راست)
بی آر ایس قائد چیرک مہیش کی قیادت میں شیک پیٹ ڈویژن کے کانگریس پارٹی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کارکنوں نے آج بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

اس موقع پر سابق وزیر و رکن اسمبلی ویمولا پاشانت ریڈی، ایم ایل سی داسوجو شروَن اور رکن اسمبلی چنتا پربھاکر نے کمر بند (کندوہ) پہنا کر ان تمام کا پارٹی میں خیرمقدم کیا۔

پارٹی میں شامل ہونے والوں میں گُرَّم رَکشِت، گُرَّم راکیش، گُرَّم وِمشی، گُرَّم منیش، گُرَّم روہن، گُرَّم نرسمہا، گُرَّم روہِت، چیرَک آکاش، چیرَک ارون، چیرَک نِہال، چیرَک نِتین، ڈی گنیش، گوتم، وِنے، منی کنٹھ، سنتوش، ترن سمیت کئی نوجوان شامل ہیں۔

اس موقع پر شیک پیٹ ڈویژن کے صدر پردیپ، چیرک مہیش اور دیگر بی آر ایس قائدین موجود تھے۔

شیک پیٹ ڈویژن کے کانگریس یوتھ کارکنان کا بی آر ایس میں شمولیت

گورنمنٹ ڈگری کالج،حسینی علم میں یک روزہ

شیک پیٹ ڈویژن کے کانگریس یوتھ کارکنان کا بی آر ایس میں شمولیت

نئے عثمانیہ اسپتال کی تعمیر کے کام

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے