ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

شہر حیدراباد کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افس میں کرسمس کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی کے طور پر ٹی این جی

اوز سنٹرل یونین کے صدر ایم جگدیشور جنرل سیکرٹری ایس ایم حسینی مجیب کے علاوہ دیگر نے اس میں شرکت کی اور کیک کاٹ کر کرسمس کی پرخلوص مبارکباد دی گئی اس موقع پر ٹی این جی اوز یونین اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حیدراباد کے صدر کے راجکمار سکریٹری کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے

شہر حیدراباد کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افس میں کرسمس کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی کے طور پر ٹی این جی

ریاست نگر میں 814ویں عرسِ غریب نوازؒ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے