ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

چنتاپربھاکر کو سام ٹرسٹ چیریٹی اینڈ ویلفیئر کی جانب سے قومی ایوارڈ پیش کیا گیا

سداسیواپیٹ 6/جنوری (روز نامہ پٹریاٹک ویوز ) سنگاریڈی رکن اسمبلی چنتا پربھاکر کو بروز پیر کے دن سداسیواپیٹ میں سام ٹرسٹ چیریٹی اینڈ ویلفیئر کی طرف سے قومی ایوارڈ پیش کیا گیا اور چنتا پربھاکر کی بےلوث خدمات کے اعتراف میں جو 1994 سے سنگاریڈی اسمبلی اور ضلع کے لیے کامیابی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں، یہ قومی ایوارڈ ٹرسٹ کی چیرمین ایس – کے انجم اور ٹرسٹ چیف ایگزیکٹیو محمد اکبرحُسین کی موجودگی میں پیش کیا گیا اس موقع پر ٹرسٹ کےدیگر ممبران بھی موجود تھے اور ساتھ ہی ساتھ انہیں نئے سال 2026 کی مبارکباد دی۔ ایم ایل اے چنتا پربھاکر نے ٹرسٹ کے چیئرمین اور دیگر ممبران کا شکریہ ادا کیا۔

چنتاپربھاکر کو سام ٹرسٹ چیریٹی اینڈ ویلفیئر کی جانب سے قومی ایوارڈ پیش کیا گیا

6 جنوری2026

چنتاپربھاکر کو سام ٹرسٹ چیریٹی اینڈ ویلفیئر کی جانب سے قومی ایوارڈ پیش کیا گیا

سماجی تلنگانہ کے قیام کے لئے متحدہ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے