مولانا نوراللہ صاحب کی اطلاع کے مطابق ہر سال لجنۃ العلماء ویلفیئر سوسائٹی کڈپہ کی جانب سے لوگوں کی خدمت کے طور پر
دنیوی اور دینی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے شمسی و قمری تاریخوں کے ساتھ شھر کڈپہ کا سال بھر کا اوقات الصلاۃ کے ساتھ کیلنڈر کی اشاعت اور فری تقسیم ہوتی آرہی ہے۔امسال بھی لجنۃ العلماء ویلفیئر سوسائٹی کڈپہ کی جانب سے 2026 کا کیلنڈر کی اشاعت کی گئی ۔ اور اسکی افتتاح دفتر دارالقضاء و ہڈآفیس لجنۃ العلماء ویلفیئر سوسائٹی کڈپہ میں بدست اقدس حضرت مولانا مولوی مفتی سید شاہ غوث احمد صاحب نظامی سجادہ نشین خانقاہ نوریہ قادریہ سہروردیہ عمل آئی۔
اس موقع پر
مولانا مولوی قاضی شیخ محمد علی رشادی صاحب سکریٹری لجنۃ العلماء ویلفیئر سوسائٹی کڈپہ و گورنمنٹ صدر قاضی کڈپہ
حضرت مولانا اصغر علی صاحب صدر سوسائٹی ہذا جناب فردوس علی انور صاحب عبد القادر صاحب موجود تھے




English 


































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































