ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

،مامڈی پلی کے نو منتخب سرپنچ محبوب پٹیل کو سید جلال الدین کی جانب سے شاندار تہنیت پیش،

سنگاریڈی17/دسمبر (روز نامہ پٹریاٹک ویوز ) حلقہ اسمبلی اندول کے رائیکوڈ منڈل میں واقع موضع مامڈی پلی سے تعلق رکھنے والے بی آر ایس پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار محبوب پٹیل نے سرپنچ کے عہدے پر شاندار کامیابی حاصل کی اور اس موقع پر ظہیرآباد شہر کے بھارت نگر میں واقع سی پی آئی پارٹی کے سنگاریڈی ضلع سیکریٹری سید جلال الدین کی رہائش گاہ پر ایک تہنیتی تقریب منعقد کی گئی اس
تقریب میں محبوب پٹیل نے شرکت کی اور انکی شلپوشی اور گلپوشی کرتے ہوئے شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سی پی آئی ضلع سیکریٹری سید جلال الدین نے کہا کہ محبوب پٹیل ایک فعال، عوام دوست قیادت کے حامل ہیں اور ان کی سرپرستی میں مامڈی پلی موضع ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوئے گا
نو منتخب سرپنچ محبوب پٹیل نے اپنی کامیابی کو عوام کی جیت قرار دیتے ہوئے مامڈی پلی کے تمام ووٹروں اور کارکنوں اور حامیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ گاؤں کی مجموعی ترقی، بنیادی سہولتوں کی بہتری اور عوامی مسائل کے حل کو اپنی اولین ترجیح بنائیں گے اور
اس تقریب میں ظہیرآباد بی آر ایس کے سینئر لیڈر موئین، مامڈی پلی کے وارڈ ممبر بابا سمیت مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نےشرکت کی اور محبوب پٹیل کو دلی مبارکباد پیش کی۔

،مامڈی پلی کے نو منتخب سرپنچ محبوب پٹیل کو سید جلال الدین کی جانب سے شاندار تہنیت پیش،

سنگاریڈی۔17/دسمبر (روز نامہ پٹریاٹک ویوز ) جناب

،مامڈی پلی کے نو منتخب سرپنچ محبوب پٹیل کو سید جلال الدین کی جانب سے شاندار تہنیت پیش،

اقلیتی بہبود کے وزیر محمد اظہرالدین نے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے