بھینسہ گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل میں حاملہ خواتین کے لیے تشخیصی کمیپ۔
بھینسہ 11 / ڈسمبر (پٹریاٹک ویوز) بھینسہ گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل میں سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر یو کاشی ناتھ اور ماہر خواتین ڈاکٹر پدماوتی کی نگرانی میں پی ایم ایس ایم اے پروگرام کے حاملہ خواتین کی تشخیص کی گئی جس میں رورل ایچ ای او عبدالسلیم اور محکمہ صحت کے 26 ممبران نے خدمات انجام دیتے ہوئے یو ایس جی ، بی پی لمبائی ، وزن ، اے این سی پروفائل کی جانچ کی اور ایل ٹی ادویات کی تقسیم اور نقل و حمل کے لیے 102 گاڑیوں کی تیای کے علاوہ ایک مریض کے لیے چھ سے آٹھ ایچ بی عملہ نے حاملہ خواتین کو آئرن سکشن میں مختلف مشورے دیئے۔




English 


































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































