ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

تلنگانہ کی خواتین و اطفال بہبود کی وزیر ڈاکٹر دناسری انسویا سییتکّا نے کامرہڈی ضلع میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر حکومت کے مشیر محمد علی شبیر اور ایم پی زہیرآباد بی بی پاٹل سریش شیٹکر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

وزیر نے کٹ چکی سڑکوں، زیرِ آب دیہات اور عوامی مشکلات کا خود جائزہ لیا۔ انہوں نے حکام کو ہدایت دی کہ:

آمد و رفت، بجلی اور پینے کے پانی کی فراہمی فوری بحال کی جائے۔

نچلے علاقوں کے عوام کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کر کے تمام سہولتیں فراہم کی جائیں۔

کیمپوں میں کھانا، صاف پانی اور طبی امداد مسلسل مہیا رہے۔

افسران خود میدان میں موجود رہ کر عوام کو اعتماد میں لیں۔

سییتکّا نے کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور ریلیف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

تلنگانہ کی خواتین و اطفال بہبود کی وزیر ڈاکٹر دناسری انسویا سییتکّا نے کامرہڈی ضلع میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر حکومت کے مشیر محمد علی شبیر اور ایم پی زہیرآباد بی بی پاٹل سریش شیٹکر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

28 اگست 2025

ریاست سیلاب میں ڈوب رہی ہے، حکومت

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے