ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

موسمی بیماریوں کو پھیلنے کے روکنے کے لئے کلہ جاتا پروگرام کا انعقاد۔

گریٹر میئر ورنگل گنڈو سدھا رانی،کمشنر چاہپ باجپائی نے افتتاح کیا۔
ورنگل۔/25ا گسٹ (نامہ نگار)بارش کے موسم میں موسمی بیماریوں کو پھیلنے سے روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں مختلف شعور بیداری نغموں کے ذریعہ لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لئے منعقدہ کلہ جاتا پرفارمنس پروگرام کا افتتاح گریٹر ورنگل میونسپل کارپوریشن میئر گنڈو سدھا رانی،میونسپل کمشنر چاہب باجپائی نے بلدیہ کے ہیڈ آفیس کے احاطہ میں ہری جھنڈی دکھا کر کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ سی ایم ایچ او ڈاکٹر راجہ ریڈی،ایم ایچ او ڈاکٹر راجیش،سپرنٹنڈنٹ دیویندر،سینٹری سوپر وائزرس بھاسکر،گولکنڈہ سرینو،سینٹری انسپکٹر س پرکاش،بھیمیا،انیل،سریش اور دیگر موجود تھے۔

موسمی بیماریوں کو پھیلنے کے روکنے کے لئے کلہ جاتا پروگرام کا انعقاد۔

سنگاریڈی ضلع میں سینڈ بازار کا افتتاح

موسمی بیماریوں کو پھیلنے کے روکنے کے لئے کلہ جاتا پروگرام کا انعقاد۔

ورلڈ آرچری یوتھ چیمپئن شپ میں تاریخ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے