ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#خبریں

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس حیدرآباد میں بونال تہوار کا انعقاد

حیدرآباد: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس، حیدرآباد میں بونال تہوار نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ یہ پروگرام ٹی این جی اوز یونین اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حیدرآباد و اسٹیٹ فورم کی جانب سے منعقد کیا گیا۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر، حیدرآباد، آر روہنی، ٹی این جی اوز سنٹرل یونین کے صدر ایم جگدیشور، جنرل سیکرٹری ایس ایم حسینی مجیب نے خصوصی شرکت کی۔ اس کے علاوہ ٹی این جی اوز یونین اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حیدرآباد کے صدر کے آر راجکمار، سیکرٹری اور دیگر سرکاری ملازمین بھی اس تقریب میں شریک رہے۔

پروگرام میں مقررین نے بونال تہوار کی روایتی و ثقافتی اہمیت پر روشنی ڈالی اور تمام شرکاء نے تہوار کی خوشیوں میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس حیدرآباد میں بونال تہوار کا انعقاد

13 ربیع الاول کو 12واں سالانہ مرکزی

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس حیدرآباد میں بونال تہوار کا انعقاد

"ہمت ہے تو مستعفی ہو کر دوبارہ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے