بدھ 12 صفر 1447هـ
#تلنگانہ

ملک پیٹ میں اسکل ڈیولپمنٹ ٹریننگ پروگرام کا افتتاح : ٹی جی ایم ایف سی


حیدرآباد، 23 دسمبر 2024 (پٹریاٹک ویوز): آج فالح کنسلٹنگ اینڈ سروسز، ملک پیٹ، حیدرآباد میں اسکل ڈیولپمنٹ ٹریننگ پروگرام کا افتتاح جناب محمد عابد اللہ کوتوال صاحب، معزز چیئرمین TGMFC، اور جناب احمد بن عبداللہ بلا لہ صاحب، معزز ایم ایل اے، ملک پیٹ کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نے تعلیم یافتہ اور بے روزگار اقلیتی نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنی صلاحیتوں میں نکھار لائیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

تقریب میں AGM، TGMFC، ریجنل آفیسر TGMFC، DMWO، حیدرآباد اور دیگر عملہ شریک تھے۔

یہ اقدام اقلیتی نوجوانوں کو ہنر مندی کے ذریعے بااختیار بنانے اور ان کی ملازمت کے مواقع کو بہتر بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔


ملک پیٹ میں اسکل ڈیولپمنٹ ٹریننگ پروگرام کا افتتاح : ٹی جی ایم ایف سی

ٹی جی ایم آر آئی ای ایس

ملک پیٹ میں اسکل ڈیولپمنٹ ٹریننگ پروگرام کا افتتاح : ٹی جی ایم ایف سی

کانگریس اور بی جے پی کا سازشی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے