بدھ 12 صفر 1447هـ
#خبریں

محمدریاض احمد چیرمین زیڈ نیوز ٹی وی چینل کی مولانا مشتاق رشادی چیرمین ائے پی ایم ایف سی سے حیدرآباد میں ملاقات

حیدرآباد 17 ڈسمبر (پٹریاٹک ویوز) حیدرآباد (حج ہاؤز، نامپلی) میں تلنگانہ مائنارٹی فائننس کارپوریشن کے دفتر کے دورے کے دوران آندھرا پردیش مائنارٹی فائننس کارپوریشن کے چیئرمین مولانا مشتاق صاحب سے زیڈ نیوز ٹی وی چینل کے چیئرمین اور پیٹریاٹک ویوز کے ایڈیٹر محمد ریاض احمد نے ملاقات کی اور انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر تلنگانہ مائنارٹی فائننس کارپوریشن کے چیئرمین محمد عبید اللہ کوتوال صاحب، اردو اکیڈمی کے چیئرمین طاہر بن حمدان صاحب، محبوب نگر کانگریس پارٹی کے یوتھ آئیکان عمیر اللہ کوتوال اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔

محمدریاض احمد چیرمین زیڈ نیوز ٹی وی چینل کی مولانا مشتاق رشادی چیرمین ائے پی ایم ایف سی سے حیدرآباد میں ملاقات

18 دسمبر 2024

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے