اتوار 22 رجب 1447هـ
#حیدرآباد

مسجد غوثیہ پروین ٹولی چوکی میں سلور جوبلی تقریب کا انعقاد: کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش

حیدرآباد: 5 ڈسمبر(پٹریاٹک ویوز) مسجد غوثیہ پروین محبوب گارڈن ٹولی چوکی کی تعمیر و توسیع کی سلور جوبلی تقریب کل بروز جمعہ 6 دسمبر کو منعقد کی جائے گی۔

اس موقع پر ابتدائی تعمیر سے اب تک بحسن و خوبی امامت و خطابت کے فرائض انجام دینے پر مسجد کے امام و خطیب، جناب حافظ وقاری مرزا ذکی اللہ بیگ رشادی عرف چاند بھائی خادم خاص پیر طریقت، حضرت شاہ صوفی غلام محمد صاحب ؒ ‘ کو ان کی 25 سالہ خدمات کے اعتراف میں تہنیت پیش کی جائے گی۔

تقریب کی صدارت مولانا شاہ فضل الرحمن محمود کریں گے،یہ تقریب مسجد کے متولی شیخ معین اور شیخ مبین کی زیر نگرانی منعقد کی جائے گی۔ عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔

مسجد غوثیہ پروین ٹولی چوکی میں سلور جوبلی تقریب کا انعقاد: کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش

حضرت مولانا ارشد مدنی کی جمعہ کو

مسجد غوثیہ پروین ٹولی چوکی میں سلور جوبلی تقریب کا انعقاد: کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش

تلنگانہ حکومت کا "اندھراماں اسکیم” کے تحت

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے