ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

ظہیرآباد میں آج بعد نماز عشاءحضرت سید شاہ عبدالعزیز قادری شہید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے 437واں عرس شریف کے موقع پر تقریب عطائے حضرت سید شاہ عبدالعزیز رح ایوارڈ 2026

جنوری(روز نامہ پٹریاٹک ویوز ) بضمن 437 واں عرس شریف درگاہ حضرت سید شاہ عبدالعزیز قادری شہید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پر اس سال تقریب عطائے حضرت سید شاہ عبدالعزیز رح ایوارڈ 2026 بتاریخ 03 جنوری بعد نماز عشاء احاطہ درگاہ شریف عمل میں لایا جا رہا ہے۔پہلا سالانہ ایوارڈ 2026 نبیرہ بندہ نواز گیسو دراز حضرت علامہ و مولانا حافظ سید شاہ کلیم اللہ حسینی صاحب قبلہ المعروف کاشف پاشا ہ معتمد عمومی تلنگانہ ڈسٹرکٹ درگاہ اسوسییشن کوان کے فقیدالمثال سماجی،علمی،فکری،مذہبی،بالخصو ص خانقاہی میدانوں میں آپ کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف پر بدست سجاد نشین دیا جائے گا۔ایوارڈ تقریب سے قبل جلسہ عظمت اولیاء کو حضرت علامہ مولانا سید شاہ کاشف پاشاہ بندہ نوازی صاحب مخاطب فرمائیں گے۔اس جلسہ کی سرپرستی حضرت حافظ سید شاہ آفسر قادری صاحب قبلہ غم سجادہ نشین کریں گے۔تمام محبان اولیاء سے خواہش کی جاتی ہے کہ اس جلسے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں*

ظہیرآباد میں آج بعد نماز عشاءحضرت سید شاہ عبدالعزیز قادری شہید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے 437واں عرس شریف کے موقع پر تقریب عطائے حضرت سید شاہ عبدالعزیز رح ایوارڈ 2026

کرناٹک میں یوتھ کمیشن کے فوری قیام

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے