تلنگانہ اسٹیٹ کمیشن فار وومین کے زیرِ اہتمام „ناری نیائے، ہئیر ہر آؤٹ“ تقریب کا انعقاد، خواتین کے حقوق پر تفصیلی اظہارِ خیال
تلنگانہ اسٹیٹ کمیشن فار وومین حیدرآباد کی جانب سے ،،ناری نیای ، ہئیر حر آؤٹ،، کی تقریب کا اہتمام ڈسٹرکٹ کلکٹر آفس لکڑی کا پل پر آج کیا گیا جس میں محترمہ نیریلا شاردا ، معزز چیر پرسن ، بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور خواتین کی حقوق پر تفصیلی روشنی ڈالی اس موقع پر محترمہ شاھین افروز کے علاوہ دیگر اراکین نے بھی شرکت کرتے ہوئے خواتین کے مختلف مسائل سے چئیر پر سن کو واقف کروایا ۔۔




English 





































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































