ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

موضع دگوال کے نومنتخب سرپنچ محمد احمد علی نے ڈپٹی سرپنچ اور وارڈ اراکین کے ساتھ عہدۂ رازداری کا حلف لیا

نومتخب سرپنچ دگوال محمد احمد علی و ڈپٹی سرپنچ اور وارڈ اراکین نے آج اپنے عہدہِ رازداری کا حلف لیا ظہیرآباد۔23۔نومبر(راست بذریعہ وہاٹس ایپ)کوہیر منڈل کے موضع دگوال سے نومنتخب کانگریس پارٹی کے تائیدی سرپنچ محمد احمد علی ڈپٹی سرپنچ وینکٹ ریڈی اور وارڈ اراکین نے آج گرام پنچایت دفتر دگوال میں اپنے عہدہِ رازداری کا حلف لیا۔اس موقع پر رام لنگا ریڈی صدر کانگریس کوہیر منڈل و آتما کمیٹی چیرمین ظہیرآباد محمد علیم الدین سابق ایم پی ٹی سی دگوال ڈاکٹر محمد منصور علی عمران سابق ڈپٹی سرپنچ دگوال کانگریس پارٹی قائدین محمد پاشاہ میاں بھنڈاری انور پٹیل کے علاوہ موضع دگوال سے وابستہ کانگریس پارٹی قائدین و کارکنان سمیت مقامی عوام بھی موجود تھی.

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے