ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#خبریں

حلقہ اسمبلی ظہیرآباد سے نومنتخب کانگریس پارٹی سرپنچس نائب سرپنچس اور وارڈ اراکین کو سابق ریاستی وزیر چندرا شیکھر نے مبارکباد دی

ظہیرآباد۔21۔دسمبر(راست بذریعہ وہاٹس ایپ)حلقہ اسمبلی ظہیرآباد کے مختلف منڈلوں سے وابستہ مواضعات کے نومنتخب کانگریس پارٹی سرپنچس نائب سرپنچس اور وارڈ اراکین کو سابق ریاستی وزیر و کانگریس پارٹی انچارج حلقہ اسمبلی ظہیرآباد ڈاکٹر اے چندرا شیکھر نے آج شہر ظہیرآباد میں واقع ان کے کیمپ دفتر میں شالپوشی و گلپوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی اور انتخابات میں بطور سرپنچ منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد دی۔اس موقع پر انہوں نے نومنتخب سرپنچس ڈپٹی سرپنچس وارڈ اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منتخبہ سرپنچس کو مواضعات میں انفراسٹرکچر کے شعبہ میں کام کرتے ہوئے عوام کو بہتر خدمات انجام دینے کا مشورہ دیا۔اس موقع پر محمد ارشد علی صدر بلاک کانگریس ظہیرآباد محمد محمد مقصود علی صدر کانگریس مگڑم پلی منڈل محمد خواجہ میاں سابق نائب صدر نشین مجلس بلدیہ ظہیرآباد محمد معیز الدین سابق رکن معاون مجلس بلدیہ ظہیرآباد میر جاوید علی مالک جے جے کنسٹرکشن ظہیرآباد کے پرساد ریڈی صنعتکار و کانگریس پارٹی قائد سجاپور ہوگیلی راملو کے نرسملو صدر کانگریس ظہیرآباد ٹاون سید لئیق احمد سرپنچ کویلی سینئر کانگریس قائدین محمد اقبال محمد نعیم الدین معروف وکیل سید وجاہت علی نریش گوڑ کے علاوہ حلقہ اسمبلی ظہیرآباد سے وابستہ مختلف مواضعات کے نومنتخب سرپنچس ڈپٹی سرپنچس وارڈ اراکین سمیت کانگریس پارٹی قائدین و کارکنان و دیگر بھی موجود تھے.

حلقہ اسمبلی ظہیرآباد سے نومنتخب کانگریس پارٹی سرپنچس نائب سرپنچس اور وارڈ اراکین کو سابق ریاستی وزیر چندرا شیکھر نے مبارکباد دی

ومنتخب سرپنچ کویلی سید لئیق احمد کو

حلقہ اسمبلی ظہیرآباد سے نومنتخب کانگریس پارٹی سرپنچس نائب سرپنچس اور وارڈ اراکین کو سابق ریاستی وزیر چندرا شیکھر نے مبارکباد دی

سرکاری دواخانہ عالم پور میں مسائل کا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے