لائبریری چیئرمین مدھو سودھن ریڈی کی کامیاب سرپنچ پامینہ نرسملو پوٹھگال سے ملاقات، تہنیت پیش
مسٹر مدھو سودھن ریڈی، لائبریری چیئرمین رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ نے کامیاب شدہ سرپنچ پامینہ نرسملو پوٹھگال سے مُلاقات کرتے ہوئے انہیں تہنیت پیش کی اس موقع پر کانگریس پارٹی کے سینئیر رہنما ذاکر شریف ،پامینہ بھگوارام ،راجو گوڈ سویتری نرٹلہ،ڈپٹی سرپنچ سرینوولوولا پیرامیملی ، يدایا ،روی نائیک راجو گوڑ کے اور دیگر قائدین بھی موجود تھے ۔۔۔




English 





































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































