ہفتہ 21 رجب 1447هـ
#تلنگانہ

ریاست نگر میں 814ویں عرسِ غریب نوازؒ کے موقع پر جشنِ غریب نوازؒ عقیدت و احترام سے منایا گیا

جناب میر قیصر علی ,واقع ریاست نگر میں زیر نگرانی مولوی خالد استاد منایا گیا جشن کا اغاز قرات کلام پاک سے ہوا نعت شریف کا نزرانہ بارگاہ کونین صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش کیا گیا بعد ازاں قصیدہ بردہ شریف اور صلوۃ السلام کے بعد فاتحہ خوانی و تناول طعام کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر میر اطہر علی، میر شبیر علی ،محمد شعیب، محمد عبید، محمد حفیظ، محمد سعود، ارباز ،عمران کے علاوہ محبان اولیاء کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی ، روانگی خلاف مبارک کی زیارت بھی کروائی گئی جس کا اہتمام گزشتہ برسوں سے خالد استاد کی جانب سے کیا جا رہا ہے جو ہمیشہ ہر سال 51 اراکین پر مشتمل قافلہ حیدراباد سے براہ اجمیر شریف راونہ ہوتا ہے یہ قافلہ غلاف مبارک کے ہمراہ 22 دسمبر بروز پیر کور ورنہ ہوگا۔

ریاست نگر میں 814ویں عرسِ غریب نوازؒ کے موقع پر جشنِ غریب نوازؒ عقیدت و احترام سے منایا گیا

جسمانی و ذہنی معذورین کے مسائل کی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے